بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہلاکتیں اور مظاہرے

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہفتے کو فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران ہلاک ہونے والے علیحدگی پسندوں کی تدفین میں ہزاروں افراد شریک ہوئے جنہوں نے بھارت کے خلاف اور پاکستان کے حق میں نعرے بازی کی۔