سری نگر میں ونٹیج گاڑیوں کی نمائش

Your browser doesn’t support HTML5

تقریبا" تین دہائیوں تک خون خرابے کی لپیٹ میں رہنے والے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں تباہی اور بے یقینی میں پھنسے لوگوں کو دل کے بہلانے کا سامان کم ہی ملتا ہے۔ سری نگر سے دیکھیں زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی یہ رپورٹ