8 لاکھ روہنگیا پناہ گزین کے مسائل

Your browser doesn’t support HTML5

اس وقت بنگلہ دیش کے کیمپوں میں تقریبا 8 لاکھ روہنگیا پناہ گزین رہ رہے ہیں۔ انہیں درپیش مسائل کے بارے میں ہم نے بات کی، اوبیٹ ہلپرز نامی ایک فلاحی تنظیم سے منسلک عریشہ خان سے۔