نیویارک کا ’مجسمہ آزادی‘ بند کر دیا گیا

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک کے ’مجسمہ آزادی‘ کو، جسے آزادی اور تارکین وطن کے لیے روشنی کی علامت سمجھا جاتا ہے، بدھ کے روز بند کر دیا گیا جب 44 سالہ تھیرس پیٹریشیا اوکومو نے اسے چھوڑنے سے انکار کر دیا تھا۔ بعدازاں پولیس نے اسے حراست میں لے لیا۔ امیگریشن پالیسی کے خلاف ایک گروپ نے کہا کہ اوکومو ان کے مظاہرے میں شامل تھے۔