امریکہ: پناہ گزیں خواتین کو با اختیار بنانے والا ادارہ ​'اسٹچ بفلو'

Your browser doesn’t support HTML5

ریاست نیو یارک کے شہر بفلو میں قائم ادارہ 'اسٹچ بفلو' امریکہ آنے والی پناہ گزیں خواتین کو بامقصد کام اور مناسب اجرت فراہم کر کے انہیں معاشی طور پر با اختیار بنا رہا ہے۔ تفصیلات جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔