کراچی کے سنگ تراش

مختلف قسم کے پتھروں کو گود کر اس پرتحریر نقش کی جاتی ہے

سنگ تراش ایک کتبے پر تحریر لکھتے ہوئے

ایک سنگ تراش پینسل کی مدد سے پتھر پر نقش اتار رہا ہے

لوہے کی چھینی اور لوہے کے ٹکڑے کی مدد سے نام گودے جاتے ہیں

سنگ تراش پتھر پر اردو تحریر گود رہاہے

تحریر کے لیے زیادہ تر سنگِ مرمر استعمال کیا جاتا ہے

پتھروں پر تحریر کےلئے پہلے اس پر پینسل سے الفاظ لکھےجاتے ہیں پھر اس کی گدائی ہوتی ہے

کراچی کی قدیم دکان پر رکھے ہوئے مختلف تحریروں والے پتھر

پتھروں پر تحریر کیلئے سنگ مر مر اور سفید پتھر استعمال کیاجاتا ہے