بریسٹ کینسر سروائیورز: 'علاج سے زیادہ لوگوں کے الفاظ سے تکلیف ہوئی'

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں ہر سال اکتوبر کا مہینہ بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی کے لیے منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں اس مرض سے ہر سال لگ بھگ 40 ہزار خواتین جان سے جاتی ہیں۔ اسی مہینے کی مناسبت سے بریسٹ کینسر سروائیورز کی کہانی سنیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔