غیر متوقع بارشوں سے گندم کی فصل کو شدید نقصان

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق صاحبزادہ محبوب سلطان کہتے ہیں کہ حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ملک میں کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جس کے باعث گندم، دالوں اور ربیع کی دیگر فصلوں کے اہداف حاصل ہونا مشکل ہے۔