امریکہ میں مہینوں ٹرک پر گزارنے والا پاکستانی ٹرک ڈرائیور

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں ٹرک چلانے والے مہینوں اپنے گھر سے دور رہ کر ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک سامان پہنچاتے ہیں۔ ایک ٹرک ڈرائیور کا کام کتنا مشکل ہے اور مہینوں ٹرک پر گزارنے سے ان کی خاندانی زندگی پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟ جانیے ایک پاکستانی ٹرک ڈرائیور کی کہانی عمران جدون کی اس رپورٹ میں۔