سڑکوں کو محفوظ رکھنے والے آوارہ کتے

Your browser doesn’t support HTML5

یہ آوارہ کتے تھائی لینڈ کی سڑکوں کو محفوظ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ یہ کام علاقے میں غیر مانوس اجنبیوں اور دوسرے خطرات کی نشاندہی کر کے کرتے ہیں، یہاں دیکھیں۔