انڈیا میں اسٹریٹ آرٹ

Your browser doesn’t support HTML5

اسٹریٹ آرٹ کو انڈیا میں متعارف ہوئے صرف 4 سال ہی ہوئے ہیں لیکن اسکے بڑے بڑے رنگین نمونوں نے مومبئی اور دہلی جیسے بڑے شہروں کا خاکہ بدل کر رکھ دیا ہے اور یہ تبدیلی محض ظاہری نہیں بلکہ اس سے ماحول پر ایک خوشگوار اثر پڑا ہے۔ مزید دیکھیں اس رپورٹ میں۔