پاکستان میں 25 لاکھ بچے سڑکوں پر رہتے ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں سڑکوں پر رہنے والے بچوں کی تعداد پندرہ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ جبکہ غیر سرکاری ادارے کے مطابق یہ تعداد 25 لاکھ سے زائد ہے۔ بنیادی سہولیات سے محروم ان بچوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو سخت محنت سے اپنے حالات بدلنے پر یقین رکھتے ہیں ایسے ہی دو باہمت نوجوانوں کی کہانی سدرہ ڈار سے.