ماحول کے تحفظ کی تحریک امریکہ پہنچ گئی، طلباء ہراول دستہ

Your browser doesn’t support HTML5

تبدیلی کے لئے تحریکوں میں نوجوان ہراول دستہ ہوتے ہیں۔ اس وقت دنیا بھر میں ماحولیات کے تحفظ کی تحریک برپا ہے جس میں نوجوان بھی شامل ہیں۔ ماحول کے تحفظ کی تحریک اب یورپ سے نکل کر امریکہ پہنچ گئی ہے جس میں مقامی طلبا بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔ سحر ماجد کی رپورٹ