خاتون پائلٹ نے جہاز سٹرک پر اتار دیا

Your browser doesn’t support HTML5

لاس اينجلس کی ایک مصروف شاہراہ پر جمعہ کے دن ایک تربیتی پائلٹ نے ہوائی جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ خاتون تربیتی پائلٹ نے اکیلے ہی جہاز کو بجلی کی تاروں اور ٹریفک سے بچاتے ہوئے حفاظت سے سڑک پر لینڈ کر دیا۔