تاشقند کانفرنس: کیا مقصد انتہا پسندوں کو روکنے کے لیے طالبان سے مزید ضمانتیں لینا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور یورپ اب بھی تشویش کا اظہار کر ر ہے ہیں کہ القائدہ اور ٹی ٹی پی جیسی انتہا پسند تنظیمیں افغانستان کو اپنا ٹھکانہ بنا رہی ہیں۔ یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس کے ڈاکٹر اسفندیار میر کہتے ہیں کہ تاشقند کانفرنس کا مقصد بھی یہی ہے کہ انتہا پسندوں کو روکنے کے لیے طالبان سے مزید یقین دہانی حاصل کی جائے۔