عرب ممالک کی کھجوریں پاکستان میں اگانے کا کامیاب تجربہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ہر سال کئی لاکھ ٹن کھجوریں پیدا ہوتی ہیں جس میں سے آدھی صرف صوبۂ سندھ میں اگائی جاتی ہیں۔ کھجوریں پیدا کرنے والے دنیا کے دس بڑے ممالک میں شامل ہونے کے باوجود پاکستان میں کھجوریں درآمد بھی کی جاتی ہیں۔ لیکن اب پاکستان میں خلیجی ممالک کی کجھوروں کی مختلف اقسام کو اگانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ مزید جانیے محمد ثاقب اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔