105 تارکین وطن کا کامیاب ریسکیو مشن

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ ہفتے پروایکٹیو اوپن آرمز نے شمالی لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں کامیاب آپریشن کر کے 105 تارکین وطن کو بچایا۔ انسانی سمگلرز نے ان کی کشتی کا انجن چوری کیا اور مسافروں کو مرنے کے لیے سمندر میں چھوڑ دیا تھا۔