کافی کا ایک کپ زندگی بدل سکتا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

اس وقت دنیا بھر میں تقریبا ساڑھے 6 کروڑ افراد ایسے ہیں جنہیں بدامنی کے باعث اپنے گھر چھوڑنے پڑے۔ یہ جنگ عظیم دوئم کے بعد سے پناہ گزینوں اور مہاجرین کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ سوڈان سے کم عمری میں بطور ریفوجی امریکہ آنے والے ایک نوجوان کا کہنا ہے کہ کافی کا ایک کپ بھی کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔