میٹھے مشروب صحت کے لیے خطرہ ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

موسم چاہے سرد ہو یا گرم ہر موسم کے اپنے مشروبات ہیں جو بچوں اور نوجوانوں میں مقبول ہیں جیسے سوڈاز، شربت اور کولڈ ڈرنکس۔ لیکن ایسے مشروبات پر اب امریکہ میں صحت کے تحفظ کیلئے کام کرنے والے ادارے پابندیاں لگانے کو کہہ رہے ہیں۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔