ٹرمپ کا سفری پابندی کا حکم نامہ آئین کے مطابق قرار

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی سپریم کورٹ نے سفری پابندیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم نامے کو آئین کے مطابق  قرار دے دیا ہے جس کے مطابق ایران، لیبیا، صومالیہ، شام اور یمن سے مسافروں کو امریکی ویزا حاصل کرنے کے لئے کسی شخص یا ادارے سے ٹھوس تعلق ظاہر کرنا ہو گا۔ نخبت ملک سے جانتے ہیں کہ عدالت نے اپنے فیصلے میں کیا کہا؟