سفری پابندیاں امریکی سپرٹ کے خلاف ہونے کے باوجود جائز

Your browser doesn’t support HTML5

سفری پابندیوں کا حکم نامہ صدر نے پچھلے سال عہدہ سنبھالنے کے ایک ہفتے بعد ہی27 جنوری کو جاری کر دیا تھا جس پر ملک بھر کے بڑے ایئر پورٹس پر احتجاج ہوا تھا۔ موجودہ حکم نامہ ستمبر میں سامنے آیا جسے کئی ذیلی عدالتوں نے مسترد کیا۔ عدالت کے فیصلے کے اثرات کے بارے میں جانتے ہیں ماہر قانون خالد کہلوں سے۔