سوات میں سیاحت اور ٹراؤٹ مچھلی کا کاروبار مشکلات کا شکار کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

سوات کے میں ٹراؤٹ مچھلیوں کے فارمز بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ البتہ سیلاب اور آمد و رفت کے ناقص نظام کی وجہ سے ان کے ملکان مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہیں شکایت ہے کہ کروڑوں روپے کے نقصان کے باوجود انہیں کوئی سرکاری امداد نہیں ملی۔ دیکھیے عمر فاروق کی رپورٹ۔