شدت پسندی کا شکار خواتین کو خود مختار بنانے کی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

سوات میں طالبان دور کے اثرات اب بھی بہت سے گھروں میں نظر آتے ہیں جہاں شدت پسندی نے خواتین کو بیوہ اور بچوں کو یتیم کر دیا۔ خواتین معاشرتی روایات کے مطابق زندگی گزارتے ہوئے اپنے خاندان کی خود کفالت کر سکیں۔ اس کے لئے مختلف تنظیمیں ان کی تربیت کر رہی ہیں۔ محمد اشرف کی رپورٹ۔