سوئٹزرلینڈ میں پنیر تیار کرنے والا خاندان

سوئٹزرلینڈ کے مغربی پہاڑی علاقے گرویئرس میں بسنے والا میورتھ خاندان کئی دہائیوں سے پنیر کی مخصوص قسم تیار کر رہا ہے۔

اس پنیر کی تیاری کا عمل ہر سال مئی کے وسط سے اکتوبر کے وسط تک کیا جاتا ہے اور اس کی تکمیل کے لیے کم از کم چھ ماہ کا عرصہ درکار ہوتا ہے۔

The Apung 1 barge, which was generating electricity offshore, was carried five kilometers by the tsunami and came to rest atop two houses. (Steve Herman/VOA News)

پنیر کے لیے دودھ کا ذریعہ میورتھ خاندان کی اپنی پالی ہوئی گائیں ہیں۔

سوئٹزرلینڈ کے مغربی پہاڑی علاقے گرویئرس میں کسان جیکس پنیر بنانے کی تیاری میں مصروف ہے۔

جدید ٹیکنالوجی کے باوجود دستی لیبر کی صدیوں سے قائم روایت بھی نہیں بدلی۔

دودھ کو سب سے پہلے فلٹر کیا جاتا ہے پھر دودھ کو آہستہ آہستہ گرم اور مطلوبہ درجہ حرارت تک پہنچایا گیا جاتا ہے۔

پنیر کو فروخت سے پہلے اچھی طرح جانچ پڑتال کی جاتی ہے کہ یہ بہترین معیار کا ہو۔

تیاری کے بعد یہ پنیر مقامی طور پر فروخت کیا جاتا ہے۔

سوئٹزرلینڈ کے مغربی پہاڑی علاقے گرویئرس کا ایک خوبصورت منظر