سوئٹزرلینڈ میں کم از کم آمدن میں اضافے کے لیے مہم

سوئٹزرلینڈ میں حکومت کی طرف سے ملک میں رہنے والے اپنے ہر بالغ شہری کے لیے کم از کم 2,500 سوئس فرانک ( 2,700 امریکی ڈالر) کی غیر مشروط ماہانہ آمدن کی مہم جاری ہے۔

ہر کسی کے لیے ماہانہ سی ایچ ایف 2,500‘‘ کے نام سے منسوب اس مہم سے متعلق کمیٹی نے اپنے مطالبے کے حق میں احتجاج کیا۔

اپنے مطالبے کے حق میں رواں ہفتے برن شہر کے فیڈرل اسکوائر میں پانچ سینٹ نالیت کے 80 لاکھ سکے بکھیر دیے۔

برن شہر میں بکھیرے جانے والے سکوں کا مجموعی وزن 15 ٹن تھا۔

کمیٹی نے ایک لاکھ 26 ہزار دستخطوں پر مشتمل دستاویز بھی چانسلری کو پیش کیں۔

کمیٹی نے ماہانہ رقم کی فراہمی کے لیے آئین میں تبدیلی کے لیے تجویز بھی دیں۔

Henrik Kristoffersen dari Norway berpose dengan Lars "victory reindeer," yang namanya diambil dari nama ayahnya, setelah memenangkan acara slalom putra dalam FIS Alpine Skiing World Cup di Levi, Kittila.

ایک بچہ بکھیرے گئے سکوں سے کھیل رہا ہے۔

سوئٹزرلینڈ میں شہریوں کے لیے معاوضے میں اضافے کی یہ ایک انوکھی مہم ہے۔

شہری اپنے مطالبے کے حق میں فیڈرل اسکوائر میں پانچ سینٹ کے سکے سڑک پر بکھیر رہے ہیں۔