سڈنی کا گڑیا 'اسپتال'

گڑیا کی مرمت کا ایک مرحلہ جس میں ٹانگ کی مرمت کی جا رہی ہے۔

A sledding dog is covered in ice after spending the night in the open air with his musher at the polar base of Val-Cenis, as they ready for the next stage of the 12th edition of "La Grande Odyssee" sledding race across the Alps in Val Cenis Lanslevillard, France.

گڑیوں کا یہ 'اسپتال' 1913ء میں بنایا گیا تھا۔

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے آنے والی بہت سی گڑیاں اور گڈوں کی مرمت کی جاتی ہے۔

سڈنی کے اس گڑیا اسپتال میں عملے کے بارہ افراد کام کرتے ہیں۔

ایک ماہ میں 200 گڑیا اور کھلونے مرمت کیے جاتے ہیں۔

مرمت کے بعد انھیں اصل حالت میں لانے کے لیے رنگ بھی کیا جاتا ہے۔

کھلونے میں لگنے والی آنکھوں کی بھی جانچ کی جاتی ہے اور انھیں کھلونے کے سائز کے مطابق فٹ کیا جاتا ہے۔

مرمت سے پہلے پوری طرح گڑیا کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

یہاں بہت سے لوگ اپنی پرانی گڑیا ٹھیک کروانے آتے ہیں۔