شام میں پناہ گزین بچوں کے خیمہ اسکول

Your browser doesn’t support HTML5

ستمبر میں اسکول کے نئے سال کا آغاز ہو تا ہے۔ مگر شام کے علاقے عفرین کے قریب پناہ گزین کیمپوں میں رہنے والے بچوں کو یہ وقت صرف اس بات کا احساس دلا رہا ہے کہ وہ اپنے اسکولوں اور گھروں سے بہت دور ہیں۔ وڈیو دیکھیے۔