’’حملے کا مقصد بشارالاسد کو اقتدار سے ہٹانا نہیں‘‘

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور فرانس کا کہنا ہے کہ انہیں ناقابل تردید شواہد ملے ہیں کہ شامی فورسز نے دمشق کے نزدیک واقع باغیوں کے زیر قبضہ علاقے میں کیمیائی ہتھیار استعمال کئے تھے۔ اس بارے میں تازہ ترین صورت حال کے بارے میں جانتے ہیں ندیم یعقوب سے۔