شام میں مذہبی اقلیتں داعش سے مقابلے کے لیے تیار

Your browser doesn’t support HTML5

شام سے امریکی فوج کے انخلا اور ترکی کے فوجی آپریشن کی وجہ سے علاقے میں شدت پسند تنظیم داعش کے دوبارہ سر اٹھانے کا خدشہ بڑھ رہا ہے۔ داعش کے ڈر سے پہلے ہی لاکھوں افراد اپنے گھر بار چھوڑ چکے ہیں۔ لیکن پیچھے رہ جانے والے داعش سے مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔