شام کی خانہ جنگی کو چھ سال ہوگئے، ڈی سی میں ریلی اور ثقافتی میلہ

  • سارہ زمان

Your browser doesn’t support HTML5

شام میں جاری خانہ جنگی کو اس ماہ چھے برس ہوگئے۔ اس مناسبت سے واشنگٹن ڈی سی میں شامی کمیونٹی نے حالات کی جانب توجہ دلانے کے لیے ریلی نکالنے کے ساتھ ساتھ ایک ثقافتی میلہ بھی منعقد کیا۔ میلے کا مقصد شام کی اُس خوبصورتی کو ابھارنا تھا، جو خونریزی سے بھرپور مناظر میں کھو سی گئی ہے۔ سارہ زمان کی رپورٹ