لبنان میں 10 لاکھ شامی پناہ گزین ہیں، اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ نے کہا ہے لبنان میں پناہ لینے والے شامی مہاجرین کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یو این ایچ سی آر کے مطابق شامی باشندوں کی اتنی بڑی تعداد لبنان کی صورتِ حال پر انتہائی نوعیت کے اثرات مرتب ہوں گے ۔

ورلڈ بینک' کے حکام کا کہنا ہے کہ شام کے بحران نے لبنان کی معیشت کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔

دنیا بھر میں سب سے زیادہ فی کس پناہ گزین لبنان میں موجود ہیں۔

پناہ گزین کیمپوں میں لوگوں کو صاف پانی، خوراک اور تعلیم کی سہولتوں کی کمی کا سامنا ہے۔

ان مہاجرین میں ایک بڑی تعداد بچوں کی بھی ہے۔

مہاجرین کی وجہ سے شام کے پڑوسی ملک لبنان پر بہت دباؤ ہے۔

اردن میں شامی پناہ گزینوں کی تعداد 5 لاکھ 89 ہزار ہے۔

ترکی کے مہاجر کیمپوں میں 6 لاکھ 68 ہزار شامی مقیم ہیں۔

Fireworks illuminate the Eiffel Tower in Paris during Bastille Day celebrations, July 14, 2015.