شام میں داعش کے خلاف سرکاری فورسز کی کاروائی

Your browser doesn’t support HTML5

شامی فوج نے أبو کمال کے قریب داعش کے اڈوں کو نشانہ بنایا۔ شامی فوج کی جانب سے جاری کی جانےو الی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہتھیاروں سے لیس فوجی داعش کے مورچوں پر حملے کر رہے ہیں۔