شام میں جنگ سے متاثرہ بچے

Your browser doesn’t support HTML5

شام میں 7 سال سے خانہ جنگی جاری ہے جس کے باعث بہت سے بچوں نے امن اور سکون کبھی دیکھا ہی نہیں۔ وہ نسل جس نے آگے چل کر ملک کو دوبارہ تعمیر کرنا ہے، آج کیسے مسائل سے دو چار ہے۔ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔