شامی بچی کی اوپن ہارٹ سرجری

Your browser doesn’t support HTML5

اٹلی سے آنے والے بچوں کے سرجنز کی ایک ٹیم نے اردن میں ایک شامی بچی کی اوپن ہارٹ سرجری کی جس دوران اس کی ماں بے بسی لیکن امید کے ساتھ سرجری ختم ہونے کا انتظار کرتی رہی۔ اردن میں مقیم بہت سے شامی پناہ گزین اتنے خوش قسمت نہیں ہوتے کہ انہیں اردن میں اتنا مہنگا علاج میسر ہو سکے۔