بینائی سے محروم شامی پناہ گزیں موسیقار

Your browser doesn’t support HTML5

ایک فنکار جس سے ایک کار حادثے نے اس کی بینائی چھین لی اور جنگ نے گھر بار اور کرئیر۔ لیکن ایک چیز جو اس سے کوئی نہیں چھین سکا وہ ہے اس کی ہمت۔ احمد الزوبی ایک شامی پناہ گزیں ہیں جو امریکہ میں کنٹری میوزک کے گڑھ نیشول میں عربی موسیقی کے سر بکھیر رہے ہیں۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔