ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تازہ ترین کوریج وی او اے کے ساتھ

Your browser doesn’t support HTML5

متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ زور و شور سے جاری ہے۔ پاکستان کی بھارت اور نیوزی لینڈ سے فتح کے بعد اب شائقین کرکٹ کی نظریں پاکستان بمقابلہ افغانستان کے میچ پر جمی ہوئی ہیں۔ وائس آف امریکہ کی اردو سروس ورلڈکپ کی لمحہ بہ لمحہ کوریج کیسے کر رہا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔