طاہر القادری کی پاکستان آمد

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری منگل کی صبح ناروے سے لاہور پہنچے جہاں ہوائی اڈے پر ان کی جماعت کے کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔