پیرو میں تنازعات کے خاتمے کی رسم

Your browser doesn’t support HTML5

پیرو میں پرانے تنازعات کو ختم کر کے نئے سال میں داخل ہونے کی ایک پرانی رسم کو ’تاکاناکے‘ کہا جاتا ہے، جس میں لوگ چند لمحوں کی لڑائی سے لے کر پرانی ناچاکی تک کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس رسم کے ذریعے تنازعات ختم کرنے میں مدد ملتی ہے اور آپسی تعلقات بہتر ہوتے ہیں۔