طالبان جنگ بندی کو ٹال رہے ہیں، زلمے خلیل زاد

Your browser doesn’t support HTML5

طالبان نے موسم بہار میں آپریشن فتح کا اعلان کیا ہے جسے امریکی عہدیدار سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے پانچوں ادوار میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں کمی لانے کا مطالبہ کیا تھا جس پر عمل نہیں ہوا اور طالبان جنگ بندی کو ٹال رہے ہیں۔