طالبان سے مثبت ردعمل کی امید رکھی جا سکتی ہے یا نہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ ملک کے سیاسی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے اور اکتوبر کے انتخابات میں بھی حصہ نہیں لیں گے۔ واشنگٹن میں تجزیہ کاروں کی رائے اس معاملے پر منقسم نظر آتی ہے کہ آیا طالبان کی جانب سے جلد کسی مثبت ردعمل کی امید رکھی جا سکتی ہے یا نہیں۔ دیکھیں امان اظہر کی رپورٹ۔