طالبان سمجھوتے پر افغان صحافیوں کے خدشات

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ، طالبان مذاکرات کا اگلا دور ہفتے کو دوحہ میں شروع ہوگا۔ افغان صحافی اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو خدشہ ہے کہ طالبان سے سمجھوتے کے صحافت اور اظہار رائےکی آزادی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔