ٹاک ٹو می: نفسیاتی امراض کے شکار افراد کے لیے مفت ہیلپ لائین

Your browser doesn’t support HTML5

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ڈھائی کروڑ افراد کو ذہنی امراض کے علاج کی ضرورت ہے مگر کم آمدنی اور ذہنی امراض سے جڑ ے سماجی رویے ان کے علاج کے آڑے آ جاتے ہیں۔ لیکن اب لاہور میں نفسیاتی مریضوں کے لیے ایک مفت ہیلپ لائن ٹاک ٹو می متعارف کروائی گئی ہے۔