اسلام آباد میں ٹارگٹ اینڈ آؤٹ ڈور شوٹنگ شو

Your browser doesn’t support HTML5

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چوتھا "بین الاقوامی ٹارگٹ اینڈ آؤٹ ڈور شوٹنگ اسپورٹس شو" منعقد ہوا جس میں مقامی اسلحہ سازوں اور شکار کا سامان بنانے والی 60 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی۔ نمائش میں پاکستان میں تیار ہونے والا اسلحہ، متعلقہ سامان اور شکار میں استعمال ہونے والے آلات رکھے گئے تھے۔