تسمانین ٹائیگر کی نایاب ویڈیو 85 سال بعد ریلیز

Your browser doesn’t support HTML5

آسٹریلیا کے نیشنل فلم اور ساؤنڈ آرکائیوز کے ادارے نے تھائیلاسائن نامی جانور (تسمانین ٹائیگر) کی ایک نایاب ویڈیو 85 سال بعد اب ریلیز کی ہے۔ یہ ویڈیو اس تسمانین ٹائیگر کی ہے جسے اپنی نسل کا آخری جانور قرار دیا گیا تھا۔