پاکستان کے ٹیکس ایمنسٹی پروگرام کی اس قدر مخالفت کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس پہلے ہی حکومت کو دہشت گردوں کو فنڈذ کی فراہمی روکنے کے لئے منصوبہ پیش کرنے کی مہلت دے چکی ہے ورنہ پاکستان کا نام پھر سے گرے لسٹ میں ڈالا جا سکتا ہے۔ ٹیکس ایمنسٹی پروگرام پر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے تحفظات کے بارے میں ہم نے بات کی ماہر معاشیات ڈاکٹر زبیر اقبال سے۔