امریکی اسکول ملالہ کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک اسکول کا نام نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٕملالہ پاکستان سمیت دنیا بھر کی خواتین میں تعلیم عام کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ عامر احمد خان کی رپورٹ