جانوروں کو حنوط کرنے والا لاہور کا واحد خاندان

Your browser doesn’t support HTML5

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک جانور مرنے کے بعد بھی’’زندہ‘‘ رکھا جا سکتا ہے؟ صرف یادوں میں نہیں بلکہ اُس کے جسم کو حنوط کرکے اسے در و دیوار کی زینت بھی بنایا جاسکتا ہے۔ حنوط شدہ جانور جنگلی حیات کے مراکز اور تعلیمی اداروں میں تحقیق کے کام بھی آتے ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ