بہتر تنخواہوں کے لئے امریکہ بھر میں اساتذہ کا احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ تقریبا ایک سال سے احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ اُنہیں بہتر تنخواہیں اور ترقی کے مواقع دئے جائیں۔ مذید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔