ٹیکنالوجی کا نشہ

Your browser doesn’t support HTML5

کچھ طبی ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ ٹیکنالوجی کی نشے کی حد تک بڑھی ہوئی عادت ایک سنگین مسئلہ ہے کیونکہ آج کے دور میں لوگوں کی روز مرہ زندگی ان کے آلات کے ارد گرد گھوم رہی ہے جو خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ ایسے میں ٹیکنالوجی کمپنیاں اور حکومتیں اس مسئلے کو کم کرنے کے لئے کیا کام کر رہی ہیں؟