کیا انسانی دماغ کی کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

آپ کی تمام تر خصوصیات کا نقشہ آپ کے جنیاتی کوڈ یا ڈی این اے میں ہوتا ہے۔ کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ اس میں ڈیجیٹیل ڈیٹا محفوظ کر کے آپ کو پہلے زیادہ ذہین بنایا جا سکتا ہے۔ یہ کسی سائنس فکشن فلم کی کہانی نہیں ہے۔ سائنس دان واقعی ایک ایسی ٹیکنالوجی پر کام کررہے ہیں۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔